37

جھنگ(محمد جاوید اعوان)شہر بھر میں گندگی اور سیوریج کے پانی کا راج،میونسپل کارپوریشن فنڈز کا روناروتی ہے اور کام کرنے کو تیار نہیں نااہل ایڈمنسٹریٹر اور چیف آفیسر عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام عوامی حلقے۔

ذرائع کے مطابق شہر بھر میں سیوریج اور گندگی کی بھرمار نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے جگہ جگہ گٹر ابل رہے ہیں اور گندگی کے ڈھیر نظر آتے ہیں میونسپل کارپوریشن کی حدود میں آنے والی سڑکوں کی حالت خراب ہے مقامی ایم پی اے کے خاص کارندوں نے لوٹ مار کا بازار نا اہل چیف آفیسر اور ایڈمنسٹر یٹر کی سرپرستی میں گرم کر رکھا ہے سٹریٹ لائٹس خراب ہیں عوامی حلقوں نے اعلیٰ احکام سے اپیل کی ہے کہ جھنگ میونسپل کارپوریشن کا قبلہ درست کیا جائے اور شہر کی صفائی کے مسائل حل کرکے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں