41

جھنگ (محمد جاوید اعوان)جوئے کے خلاف خبریں لگانے پر جوااڈے کے مالک نے صحافی کو دھمکیاں دینی شروع کر دیں۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ (محمد جاوید اعوان)جوئے کے خلاف خبریں لگانے پر جوااڈے کے مالک نے صحافی کو دھمکیاں دینی شروع کر دیں۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
، صحافی نے پلازہ مالک اور پب جی گیم مالک کے خلاف سائبر کرائم برانچ میں درخواست دے دی ذرائع کے مطابق چند روز قبل فوارہ چوک میں ایک پلازے میں ہونے والے جوا پپ جی گیم کے خلاف خبر چلائی گئی تھی جس کے خلاف بچوں کے والدین نے شکایت کی تھی جس پر خبر چلائی گئی لیکن خبر چلانے کے بعد پپ جی گیم کے مالک نے فون پر صحافی کو دھمکی دی اور دیگر ذرائع سے بھی صحافی کو سفارشات اور دھمکیاں دی جس پر صحافی نے سائبر کرائم برانچ میں پلازہ کے مالک اور پب جی گیم کے مالک کے خلاف درخواست دی۔صحافی نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والوں اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں