38

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں جعلی سگریٹ کی فروخت عروج پر، مہنگے اور جعلی سگریٹ سر عام دکانوں پر فروخت ہو رہے ہیں اور ایجنسی ہولڈر بھی اس دھندے میں شامل ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں جعلی سگریٹ کی فروخت عروج پر، مہنگے اور جعلی سگریٹ سر عام دکانوں پر فروخت ہو رہے ہیں اور ایجنسی ہولڈر بھی اس دھندے میں شامل ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
ٹیکس کی بچت اور عوام کو ٹیکہ لگا کر لوٹا جارہا ہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ضلع بھر میں مہنگے برانڈ کے سگریٹ جعلی طور پر تیار ہو رہے ہیں اور سگریٹ ایجنسی ہولڈر اور دکان داروں کی سازباز سے عوام کو فروخت کیے جارہے ہیں جس سے نہ صرف حکومتی خزانے کو ٹیکہ لگایا جارہا ہے بلکہ عوام کو بھی ٹیکہ لگایا جارہا ہے ذرائع کے مطابق کوٹ روڈ، شہید روڈ اور دیگر جگہ پر موجود مختلف کمپنیوں کی ایجنسی میں جہاں ساز باز سے جعلی سگریٹ فروخت کئے جاتے ہیں۔ عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ جعلی سگریٹ کی فروخت فوری طور پر بند کی جائے اور ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں