36

سیالکوٹ(نمائندہ سٹی ون نیوز) تھانہ صدر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کاروائی ۔یاسرعرف یاسراموٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا ۔8موٹرسائیکل برآمد*

*سیالکوٹ(نمائندہ سٹی ون نیوز) تھانہ صدر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کاروائی ۔یاسرعرف یاسراموٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا ۔8موٹرسائیکل برآمد*
تفصیل کے مطابق علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں اسلحہ ک زور پر عوام الناس سے ان کی موٹر سائیکل۔موبائل فونز۔اور نقدی رقم چھین لیتے تھے۔جن کو گرفتار کرنے کے لیے ڈی پی او سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی نے راجہ زاہد نعیم ڈی ایس پی صدر سرکل سیالکوٹ کی زیر نگرانی محمد ریاض باجوہ ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ نے ٹیم تشکیل دی جنہوں نے جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ھوئےاورسائنٹیفکٹ طریقہ تفتیش کوبروئے کار لاتے ھوئے یاسر عرف یاسراڈکیت وموٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کیااور ان کے قبضہ میں سے 8عددموٹر سائیکل ۔نقدی۔موبائل فونز اور واردات کے دوران استعمال ھونے والا اسلحہ برآمد کر لیا۔تھانہ صدر پولیس کی اس کاروائی پر DPOنے SHOصدرمحمد رہاض باجوہ اور اس کی ٹیم نقد انعام اور سرٹیفکیٹ سے نوازاھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں