54

فیصل آباد (رانا محمد لطیف بیورو چیف )پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے حاجی نواز کلیار مرحوم کے صاحب زادے اور رائے اویس بہاول کلیار اور رائے مراد شیر کلیار کے والد محترم سابق چیرمین مارکیٹ کمیٹی رائے اسد نواز کلیار کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں میں سپرد کردیا گیا

فیصل آباد (رانا محمد لطیف بیورو چیف )پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے حاجی نواز کلیار مرحوم کے صاحب زادے اور رائے اویس بہاول کلیار اور رائے مراد شیر کلیار کے والد محترم سابق چیرمین مارکیٹ کمیٹی رائے اسد نواز کلیار کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں میں سپرد کردیا گیا۔مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ختم پاک 4 ستمبر بروز ہفتہ بعد از نماز ظہر ٹھیک 2 بجے آبائی رہائش گاہ کلیار ہاوٴس جڑانوالہ لاہور روڈ پر منعقد ہوگا۔
نماز جنازہ میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی علی گوھر خان بلوچ۔ملک نواب شیر وسیر۔رائے حیدر علی خان کھرل۔سابق اراکین اسمبلی محمد طلال چوہدی۔رائے عثمان خان کھرل۔ضلع سنیر نائب صدر مسلم لیگ ن فیصل آباد آفتاب اکبر چوہدری۔ٹکٹ ہولڈر ملک شاہد اقبال اعوان۔سردار خان بہادر دوگر۔رائے شہباز خان کلیار۔۔ملک ظفر اقبال کھوکھر۔چوہدری علی تراب۔میاں عبیداللہ انور۔ رائے فیاض کھرل ۔چوہدری مصطفیٰ جٹ۔میاں عدنان۔میاں افتخار حسین۔چوہدری سعید۔سعید انور بھولا۔محمد انور بھٹو۔فہیم ارشد چوہدری۔چوہدری مشتاق گجر۔ میاں اشرف بریلوی۔اعظم سکیھرا ۔تنویر سردار بلوچ۔رائے شاہد خضر۔وسیم ظفر قریشی ایڈووکیٹ ۔ محمد رضوان بدرو۔حاجی رانا محمد اکبر۔ملک عرفان خلیل۔ رانا صفدر علی خان۔لالہ اشرف ۔محمد خالد کلیار۔علی نواز کلیار۔شیر افضل کلیار۔میاں ابوبکر ضیاہ ۔خان مشتاق خان۔ملک نواز وسیر۔ملک مقصود وسیر۔ڈاکٹر رائے اللہ دتہ۔اسلم ہاشمی۔محمد حیات ورک۔محمد ایوب نکسن۔قاری ممتاز کلیار۔ملک محبوب وٹو ایڈوکیٹ ۔خان نعمان خان۔تنویر بھٹی۔رنا واجد علی خان۔سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی ۔ملک مقصود انسپکٹر سمیت علاقہ کی معروف اہم شخصیات کی خصوصی طور پر شرکت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں