40

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ایوب چوک، سرگودھا روڈ، فیصل آباد روڈ پر واقع میڈیکل سٹورز نشہ آور ادویات فروخت کر کے نوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ایوب چوک، سرگودھا روڈ، فیصل آباد روڈ پر واقع میڈیکل سٹورز نشہ آور ادویات فروخت کر کے نوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں قریبی کچی آبادیوں کے رہائشی نوجوان ان ادویات کے خریدار ہیں ذرائع کے مطابق ایوب چوک، سرگودھا روڈ، فیصل آباد روڈ پر واقع میڈیکل سٹورز نوجوان نسل کو نشہ آور ٹیکہ جات ادویات فروخت کرکے لاکھوں پتی بن گئے ہیں نشہ آور گولیاں سے نوجوان نسل تباہ ہورہی ہے لیکن محکمہ صحت کا عملہ ان میڈیکل سٹورز کو چیک کرنے نہیں جاتا ان کا کام بھتہ وصول کرنا ہے ذرائع کے مطابق ان میڈیکل سٹورز کی سرپرستی جھنگ کا مافیا کرتا ہے یا ان کے کارندے کرتے ہیں عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ نشہ اور ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں