42

لاھور (نمائندہ سٹی ون نیوز ) پنجاب حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کا دفاتر میں وقت نہ دینے پر عوامی شکایات کا نوٹس مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

لاھور (نمائندہ سٹی ون نیوز ) پنجاب حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کا دفاتر میں وقت نہ دینے پر عوامی شکایات کا نوٹس مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
پنجاب کے اسسٹنٹ کمشنرز کو دفاتر میں وقت نہ دینے پر وارننگ جاری
اسسٹنٹ کمشنرز کو سرکاری اوقات کار کے دوران دفاتر میں اپنی دستیابی یقینی بنانے کا حکم
اسسٹنٹ کمشنرز صبح 8 سے شام 4 بجے تک اپنے دفاتر میں موجود رہیں، نوٹیفیکیشن
سائلین کی شکایات کو سن کر ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، نوٹیفیکیشن
وقت کی پابندی نہ کرنے والے اسسٹنٹ کمشنرز کے خلاف کارروائی ہوگی، نوٹیفیکیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں