35

ڈیرہ غازی خان(عرفان مجید خٹک بیورو چیف) پاکستان تحریک انصاف کی فعال و سرگرم رہنماء اور ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان کی نائب صدر میڈیم رقیہ رمضان ایڈووکیٹ نے کہا ھے کہ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

ڈیرہ غازی خان(عرفان مجید خٹک بیورو چیف) پاکستان تحریک انصاف کی فعال و سرگرم رہنماء اور ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان کی نائب صدر میڈیم رقیہ رمضان ایڈووکیٹ نے کہا ھے کہ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں حکومت عوام کی خدمت کرنے اور شہر کو بہتر بنانے کا عزم رکھتی ہے جس سے ڈیرہ غازی خان میں سیوریج و صفائی کی صورتحال میں خاصی بہتری آئی ہے اس سلسلہ میں میونسپل کارپوریشن اور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کا کردار قابل تعریف ہے ایسے افسران جو فلاح و اصلاح کیلئے کوشاں ہیں وہ قابل ستائش کردار کے حامل ہیں انہوں نے کہا کہ ماضی میں صفائی کا نظام ابتر تھا اور سیوریج کی سنگین صورتحال تھی لیکن حکومتی اقدامات اوع اداروں کے محنت کرنے سے شہری عوام کافی حد تک ریلیف مل رہا ہے رقیہ رمضان ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلی کے کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت شہر کو خوبصورت و سرسبز و شاداب بنانے میں پی ایچ اے کی کاوشیں قابل ستائش ہیں موجودہ تین برسوں میں پی ایچ اے نے ڈیرہ غازی خان میں کافی حد تک پودے لگانے، کیاریاں بنائیں اور بیوٹفیکسن کا مثالی کام کیا انہوں نے کہا کہ اداروں نے نہ صرف کمال کام کیا بلکہ مزید بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں خاص طور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر شہر کو جدید اور خوبصورت شہر بنانے کا کریڈٹ جاتا ہے وزیر اعلی پنجاب کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ ادارے دن رات کام کرتے دکھائی دیتے ہیں بڑے بڑے میگا پراجیکٹ پر کام ہو رہا ہے جن کی تکمیل سے نہ صرف پسماندگی کا خاتمہ ہوگا بلکہ خطے کی محرومیوں میں بھی کمی آئے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں