17

جھنگ (محمد جاوید اعوان) مبینہ خواجہ سراء صاعقہ نے کمسن بچے کو جنسی ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ (محمد جاوید اعوان) مبینہ خواجہ سراء صاعقہ نے کمسن بچے کو جنسی ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
تفصیلات کے مطابق جھنگ سرگودھا روڈ پر واقع محلہ مرضی پورہ کے رہائشی محمد مزمل صبح سیر کے لیے جان رہا تھا کہ مبینہ خواجہ سراء صاعقہ نے الریاض سینما کے قریب بنے ڈیرے پر کمسن بچے کو ورغلا کر جنسی ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ سٹی پولیس نے بچے کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔اس سے قبل بھی ایسے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں مگر پولیس کو تحریری شکایت موصول نہ ہونے کی وجہ سے ملزم کارروائی سے بچتا رہا۔لواحقین کا کہنا ہے کہ ملزم کو سخت سز ادی جائے تاکہ آئندہ ایسا نا ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں