63

(فیصلہ آتے ھی مظلوم بیٹی کورٹ میں سجدے میں گر پڑی)

(فیصلہ آتے ھی مظلوم بیٹی کورٹ میں سجدے میں گر پڑی)
دادو کی ماڈل کورٹ میں ام رباب چانڈیو کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے نواب سردار خان چانڈیو MNA اور MPA برہان خان چانڈیو کو قتل کیس میں ملزم قرار دے دیا۔۔
پاکستان کی مظلوم بیٹی ام رباب چانڈیو کا کہنا تھا کہ آج حق اور سچ کی جیت ہوئی ہے عدالتوں پر مکمل اعتماد ہے.
کچھ سال قبل 17 جنوری کو دادو کی تحصیل میہڑ میں ام رباب چانڈیو کے باپ اور چچا کو دن دہاڑے گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں