49

جھنگ( محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ضلع بھر میں اب تک6لاکھ89ہزار236افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ہے، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ( محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ضلع بھر میں اب تک6لاکھ89ہزار236افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ہے، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
کورونا وباءکے سدباب کیلئے ضلع بھر میں شہریوں کی مفت ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے،گزشتہ روز 14ہزار118افراد کو کورونا سے بچاﺅکی ڈوز لگائی گئی جن میں 12ہیلتھ کیئر ورکز اور14106شہری شامل ہیں،ضلع بھر میںاب تک کورونا کنفرم مریضوں کی تعداد3591ہو چکی ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثر3232 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ، 25افراد کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے جبکہ334مریض ابھی بھی کورونا وائرس کا شکار ہیں جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت تحصیل شورکوٹ، احمد پور سیال اور اٹھارہ ہزاری میں قرنطینہ کیا گیا ھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں