36

*جھنگ(محمد جاوید اعوان)*جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں پر انجمن تاجران و عوام کی جھنگ پولیس کے حق میں ریلی*مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*جھنگ(محمد جاوید اعوان)*جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں پر انجمن تاجران و عوام کی جھنگ پولیس کے حق میں ریلی*مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
ضلعی صدر حاجی دلدار حسین کی قیادت میں انجمن تاجران جھنگ نے ریلی کا انعقاد کیا ۔
ریلی میں انجمن تاجران و عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ ریلی دھجی روڈ سے شروع ہو کر براستہ یوسف شاہ روڈ کچہری چوک ڈسٹرکٹ پولیس آفس اختتام پذیر ہوئی ۔
*جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں ، مختلف وارداتوں میں تاجر برادری کا لوٹا ہوا مال ریکور کرنے اور عوام الناس میں احساس تحفظ پیدا کرنے پر انجمن تاجران جھنگ نے ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک کو خراج تحسین پیش کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں*
پولیس پر آپ کا اعتماد ہمارے لئے حوصلہ افزا اور قیمتی اثاثہ ھے ۔ ڈی پی او جھنگ
عوام اور پولیس مل کر سماج دشمن عناصر کا خاتمہ کر سکتے ہیں ۔ ڈی پی او جھنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں