20

*جھنگ(محمد جاوید اعوان)*ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی کا کمشنز فیصل آباد زاہد حسین ڈپٹی کمشنر جھنگ فیاض احمد موہل کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین کے حوالے سے جلوس روٹس کا وزٹ/فلیگ مارچ کا انعقاد*

*جھنگ(محمد جاوید اعوان)*ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی کا کمشنز فیصل آباد زاہد حسین ڈپٹی کمشنر جھنگ فیاض احمد موہل کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین کے حوالے سے جلوس روٹس کا وزٹ/فلیگ مارچ کا انعقاد*
ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی کا کمشنز فیصل آباد زاہد حسین ڈپٹی کمشنر جھنگ فیاض احمد موہل کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین کے حوالے سے جلوس روٹس کا وزٹ/فلیگ مارچ کا انعقاد*
ڈی پی او جھنگ نے سٹی جھنگ میں جلوس روٹ کا وزٹ کیا ۔
ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی کو سیکیورٹی انتظامات بارے بریف کیا گیا ۔
چہلم حضرت امام حسین کے حوالے سے جھنگ پولیس کے زیر اہتمام فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا ۔ فلیگ مارچ میں ڈسٹرکٹ پولیس, ایلیٹ فورس ، ٹریفک پولیس ،ریسکیو 1122 و پکار 15 اسکواڈز نے شریک ہوئے۔
فیلگ مارچ پولیس لائن جھنگ سے شروع ہو کر سٹی سرکل کے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا پولیس لائن اختتام پذیر ہوا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں