52

جھنگ(محمد جاوید اعوان )15واں سالانہ عرس مبارک خواجہ فخر جہاں رحمتہ اللہ علیہ مورخہ 3.2.1اکتوبر بروز جمعہ،ہفتہ،اتوار دربار عالیہ ماہنی شریف چھٹا میل گوجرہ روڈ تحصیل و ضلع جھنگ میں منعقد ہو رہا ہے، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان )15واں سالانہ عرس مبارک خواجہ فخر جہاں رحمتہ اللہ علیہ مورخہ 3.2.1اکتوبر بروز جمعہ،ہفتہ،اتوار دربار عالیہ ماہنی شریف چھٹا میل گوجرہ روڈ تحصیل و ضلع جھنگ میں منعقد ہو رہا ہے، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں جس میں ملک کے نامور نعت خوانوں سمیت سیاسی و سماجی شخصیات بھی شرکت کریں گی، یکم اور دو اکتوبر کو نیزہ بازی کے مقابلہ جات منعقد ہونگے جس میں ملک بھر سے گھڑ سوار حصہ لیں گے،گدی نشین دربار عالیہ ماہنی شریف غلام معین الدین صاحب نے ملک بھر سے آنے والے تمام مہمانوں اور عقیدت مندوں کو خوش آمدید کہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں