35

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ضلع بھر میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک9لاکھ60ہزار264افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ہے،گزشتہ روز 21ہزار447افراد کو کورونا سے بچاﺅکی ڈوز لگائی گئی جن میں 17ہیلتھ کیئر ورکز اور21430شہری شامل ہیں

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ضلع بھر میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک9لاکھ60ہزار264افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ہے،گزشتہ روز 21ہزار447افراد کو کورونا سے بچاﺅکی ڈوز لگائی گئی جن میں 17ہیلتھ کیئر ورکز اور21430شہری شامل ہیں،ضلع بھر میںاب تک کورونا کنفرم مریضوں کی تعداد3735ہو چکی ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثر3637 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ، 24افراد کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے جبکہ74مریض ابھی بھی کورونا وائرس کا شکار ہیں جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت تحصیل شورکوٹ، احمد پور سیال اور اٹھارہ ہزاری میں قرنطینہ کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں