44

جھنگ(محمد جاوید اعوان)معروف معالج ڈاکٹر بشیراحمد ریڈیالوجسٹ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ وصیت کے مطابق ان کے بیٹے ڈاکٹر محمد تابش نے پڑھائی.میت کو سینکڑوں مداحوں کے لبریز آنسو کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان موضع باغ میں سپرد خاک کر دیا گیا.نماز جنازہ باغ کی تاریخ میں سب سے بڑا تاریخی جنازہ تھا

جھنگ(محمد جاوید اعوان)معروف معالج ڈاکٹر بشیراحمد ریڈیالوجسٹ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ وصیت کے مطابق ان کے بیٹے ڈاکٹر محمد تابش نے پڑھائی.میت کو سینکڑوں مداحوں کے لبریز آنسو کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان موضع باغ میں سپرد خاک کر دیا گیا.نماز جنازہ باغ کی تاریخ میں سب سے بڑا تاریخی جنازہ تھا ۔اس موقع پرمذہبی سیاسی۔سول سوسائٹی۔سرکاری و غیر سرکاری افسران کے علاوہ ڈاکٹرز برادری جس میں مسلم لیگ نون کے نامزد امیدوار مولانا محمد آصف معاویہ۔ایم پی اے کرنل غضنفر عباس قریشی۔سابق ایم پی اے مہر خالد محمود سرگانہ ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹرراؤ ارشد۔ڈاکٹر محمد ظفر پاتوآنہ۔ڈاکٹر الطاف۔معروف ریاڈیالوجسٹ ڈاکٹر منظور احمد۔ڈاکٹر اشعر۔ڈاکٹر راشد۔ڈاکٹر محمد جاوید گجر۔ڈاکٹر محمد عارف۔ڈاکٹراطہر رؤف رانا ڈاکٹر عمر یعقوب ڈاکٹر محمد محسن مگھیانہ۔ سینئر صحافی علی احمد ملک ۔سول سوسائٹی بابا پرویز احمدملک رانا عدنان خان۔رانا عدیل خان۔رانا الہ دتہ فوجی۔چوہدری محمد اقبال بالا۔ رانا عبد الرزاق پی ٹی آئی۔مولانا محمد منیر جمیعت علماء اسلام۔سردار محمد اسلم ڈوگر جے یو آئی معروف عالم دین رانا عبدالستار عثمانی ۔حافظ زاہد بھٹہ سینئر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ۔سابق چیئرمین سید صفدر شاہ نقوی۔گورنمنٹ کنٹریکٹر اللہ شیخ۔ملک حافظ محمد قیصر۔جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ایشن جھنگ کے صدر راجہ حبیب الرحمان ضیاءجنجوعہ۔ٹوبہ ٹیک سنگھ اور فیصل آباد سے سول و ڈاکٹر برادری کے علاوہ ان کے بڑے بھائی محمد سلیم چوہدری۔کرنل ندیم نے بھرپور شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں