35

جھنگ (محمد جاوید اعوان)سالانہ سپورٹس کیلنڈر2021ءڈسٹرکٹ سپورٹس جھنگ کے زیر اہتمام بوائز اور گرلز اتھلیٹکس مقابلہ جات کا انعقادسپورٹس سٹیڈیم مائی ہیر میں کیا جائیگا۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد عمران کے مطابق بوائز اور گرلز اتھلیٹکس مقابلہ جات 6اکتوبر تا 7اکتوبر2021مائی ہیر سٹیڈیم میں منعقد ہونگے

جھنگ (محمد جاوید اعوان)سالانہ سپورٹس کیلنڈر2021ءڈسٹرکٹ سپورٹس جھنگ کے زیر اہتمام بوائز اور گرلز اتھلیٹکس مقابلہ جات کا انعقادسپورٹس سٹیڈیم مائی ہیر میں کیا جائیگا۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد عمران کے مطابق بوائز اور گرلز اتھلیٹکس مقابلہ جات 6اکتوبر تا7اکتوبر2021مائی ہیر سٹیڈیم میں منعقد ہونگے جس میں ضلع بھر سے اتھلیٹیکس کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ بوائز اتھلیٹکس مقابلہ جات میں ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور پوزیشن ہولڈرز کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں