44

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ضلع بھر میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک9لاکھ82ہزار424افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ضلع بھر میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک9لاکھ82ہزار424افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
،محکمہ صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز 17ہزار15افراد کو کورونا سے بچاﺅکی ڈوز لگائی گئی جن میں 14ہیلتھ کیئر ورکز اور17001شہری شامل ہیں،ضلع بھر میںاب تک کورونا کنفرم مریضوں کی تعداد3736ہو چکی ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثر3741 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ، 24افراد کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے جبکہ71مریض ابھی بھی کورونا وائرس کا شکار ہیں جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت تحصیل شورکوٹ، احمد پور سیال اور اٹھارہ ہزاری میں قرنطینہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں