47

جھنگ (محمد جاوید اعوان ) چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ نے حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی پر عمل کرتے ہوئےجھنگ کی تحصیل احمد پور سیال، شورکوٹ،اور تحصیل اٹھارہ ہزاری میں کام کرنے والے تمام بیلداران ،،دفتری عملہ کو اپنے اثاثہ جات اور ریکارڈ کو ضلع کونسل میں جمع کروانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں

اس موقع پر چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے کسی بھی کسی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور تمام ملازمین اپنے فرائض کو محنت اور ایمانداری سے سر انجام دیں تاکہ ضلع کونسل میں انے والے سائلین کی مشکلات میں واضع کمی آسکے،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں