49

جھنگ۔(محمد جاوید اعوان)قبضہ مافیا گروپ کی جانب سے سرکاری زمین غیرقانونی اشٹام پیپر کےذریعے ٹھیکےپر دینےکاانکشاف۔نشاندہی کےباوجود کاروائیاں مکمل ٹھپ کئی ایکڑسرکاری رقبہ پر لاکھوں روپے مالیت کی کاشت فصل مافیاڈکارگئے۔خزانہ سرکار کولاکھوں کاٹیکہ

جھنگ۔(محمد جاوید اعوان)قبضہ مافیا گروپ کی جانب سے سرکاری زمین غیرقانونی اشٹام پیپر کےذریعے ٹھیکےپر دینےکاانکشاف۔نشاندہی کےباوجود کاروائیاں مکمل ٹھپ کئی ایکڑسرکاری رقبہ پر لاکھوں روپے مالیت کی کاشت فصل مافیاڈکارگئے۔خزانہ سرکار کولاکھوں کاٹیکہ ۔عرصہ سے وارنٹ دخل جاری ہونےکےباوجود اسسٹنٹ کمشنر سرکاری رقبہ واگزار کروانےمیں بری طرح ناکام ۔ خزانہ سرکارپر بوجھ بن گیا۔کئی مرتبہ سرکاری رقبہ کو واگزار کروانے گئے ریونیو فیلڈ عملہ کی سرزنش کرکےواپس بلانااسسٹنٹ کمشنر جھنگ کیلیےکئی سوالات جنم لینےلگے ۔ موصوف سرکاری گاڑی ۔تیل ڈیزل۔ ٹی اے ڈی اے کےبل ڈکارنے تک محدود۔۔برائے نام مقامی ضلعی پولیس کا پروفیشنل قبضہ مافیا کےسامنے گھٹنے ٹیکنےپرمجبور۔ چک نمبر460 ج ب شرقی قانگوئی کوٹ لکھنانہ تحصیل وضلع جھنگ میں سرکاری رقبہ الاٹ نمبر11 کا ٹینڈر دہندہ ڈیڑھ سال سے تمام واجبات خزانہ سرکار میں جمع کروانےکےباوجود در بدر دھکےکھانےپرمجبور۔مقامی پولیس خواب خرگوش کی نیند میں محو۔قبضہ مافیاسےکروڑوں روپےمالیت کاسرکاری رقبہ واگزار کروانا ڈپٹی کمشنر جھنگ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجھنگ کےلیےکڑا امتحان۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں