96

جھنگ (محمد جاوید اعوان) میرے دروازے سائلین کے لیے کھلے ہیں ریونیو معاملات کے سلسلہ میں کسی کو کوئی بھی مسئلہ ہو تو بلا جھجک میرے دفتر بغیر سفارش کے آِئے اور اپنا جائز مسلہ حل کروائے

جھنگ (محمد جاوید اعوان) میرے دروازے سائلین کے لیے کھلے ہیں ریونیو معاملات کے سلسلہ میں کسی کو کوئی بھی مسئلہ ہو تو بلا جھجک میرے دفتر بغیر سفارش کے آِئے اور اپنا جائز مسلہ حل کروائے
میں نے تمام حلقہ پٹواریوں گرداروں نائب تحصیلداروں کو ہدایت کر دی ھے کہ کسی بھی سائل کا جائز کام میں تاخیر نہ ہو ڈپٹی کمشنر کی میرٹ پالیسی پر مکمل عملدرآمد ہوگا ان خیالات کا اظہار اے ڈی سی آر جھنگ شایان علی جاوا نے ایک ملاقات کے دوران کیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا کہنا ہے کہ میں جہاں بھی رہا ہو کام پہلی ترجیح ہے کسی کا جائز کام رکنا میں اپنی کمزوری سمجھتا ھوں جھنگ کی دیگر تحصیلوں کا بھی دورہ کرونگا اور میری یہ مکمل کوشش ہوگی کہ لوگوں کے مسائل کے حل کو آسان سے آسان تر بنایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں