45

جھنگ۔(محمد جاوید اعوان )شاہ جیونہ شہر اسسٹنٹ کمشنر وربھو کی توجہ کا مرکز بن گیا۔مزید تفصیلات کے لیے پر کلک کریں

جھنگ۔(محمد جاوید اعوان )شاہ جیونہ شہر اسسٹنٹ کمشنر وربھو کی توجہ کا مرکز بن گیا۔مزید تفصیلات کے لیے پر کلک کریں
شاہ جیونہ حفاظتی فلڈ بند سمیت کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی قبضہ مافیا کے حوالے سرکاری اراضی پر فیکٹریاں اور دوکانات کی بھرمار۔اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کا ملازم وصولیاں کرتا ھے۔ماہانہ منتھلیاں دیتے ہیں۔ہماراکوئی مائی کا لال کچھ نہیں بگاڑ سکتا قبضہ مافیا دکانداروں کی بڑھکیں۔دوسری جانب عمران وربھو سے موقف پوچھنےکی کوشش کی۔مگرموصوف فون سننا تک اپنی بے عزتی سمجھتاہے۔ فرضی کاروائیوں کی فوٹیج بناکرسوشل میڈیا پر سستی شہرت حاصل کرنے والے بند آنکھیں کھولیں۔شاہ جیونہ کی سرکاری زمین کا قبضہ واگزار کروانا ایمانداری کے بلندوبانگ کھوکھلے دعوے کرنےوالےبہادر اسسٹنٹ کمشنر وربھو کے لیے کھلا چیلنج بن گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں