35

جھنگ: کماد کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے ساتھ کھڑی تیار فصلوں میں آگ لگنے کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے اور سموگ کا باعث بھی بن رہا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر*

*جھنگ: کماد کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے ساتھ کھڑی تیار فصلوں میں آگ لگنے کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے اور سموگ کا باعث بھی بن رہا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر*

جھنگ: کماد کی فصل کی باقیات کو کسان آگ لگا دیتے ہیں اور ہوا چلنے سے ساتھ کھڑی تیار فصلوں کو بھی آگ لگ جاتی ہےاس حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر علی حسنین نے اپنے ایک بیان میں بتایاکہ اس بارے کسانوں میں آگاہی بہت ضروری ہے کہ فصل کی باقیات کو آگ نا لگائی سے کیونکہ باقیات کی آگ لگانے سے ساتھ کھڑی تیار فصلیں بھی آگ کی لپیٹ میں جاتی ہیں اور دن بہ دن ایسے آگ لگنے کے واقعات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اس کے علاوہ باقیات کو آگ لگانے سے ہوا میں آلودگی میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور یہ سموگ کا بہت بڑا سبب ہیں اس لیے کسان بھائیوں کو چاہیے کہ فصلوں کی باقیات کو ایسے آگ مت لگائیں اور اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی بڑے نقصان سے بچائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں