73

ڈپلومہ انجینئرز کا پنجاب بھر میں احتجاجی جلسوں / دھرنوں ، کا شیڈول جاری

ڈپلومہ انجینئرز
کا پنجاب بھر میں احتجاجی جلسوں / دھرنوں ، کا شیڈول جاری
آج بمقام سی اینڈ ڈبلیو کمیٹی روم میں تمام انجینرنگ ڈیپارٹمنٹ ( ایریگیشن ، سی اینڈ بلیو ، پبلک ہیلتھ ، واسا ، لوکل باڈیز ، ایگریکلچر ) پروانشنل کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ھوا
اجلاس میں جلسے کرنے اور دھرنہ دینے کا فیصلہ کیاگیا ۔
16 نومبر بہاولپور
17 نومبر ملتان
20 نومبر راولپنڈی/ آسلام اباد
23نومبر فیصل اباد
27نومبر گوجرانوالہ
30نومبر ساہیوال
2دسمبر سرگودھا
مورخہ 3دسمبر سے 6دسمبر تک قلم چھوڑ ہڑتال /ہڑتالی کمیپ لگائے جائیں گے ،
7دسمبر کو لاہورجلسہ و دھرنہ ( سی اینڈ ڈبلیو کمپاونڈ لاہور) مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا
انفارمیشن سیل : ( آل انجینرنگ ڈیپارٹمنٹ پنجاب SEWA/AOAE/PDEF )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں