37

جھنگ: ریسکیو 1122ہیلپ لائن پر غیر ضروری اور غلط کالز کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گئی جو کہ چھ ماہ قید ہو سکتی ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر علی حسنین*

جھنگ: ریسکیو 1122ہیلپ لائن پر غیر ضروری اور غلط کالز کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گئی جو کہ چھ ماہ قید ہو سکتی ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر علی حسنین*

جھنگ:(محمد جاوید اعوان) ریسکیو1122جو کہ دن رات عوام کی خدمت کے لیے سرگرم عمل ادارہ ہے لیکن کچھ نا سمجھ لوگ ریسکیو کنٹرول روم کی ہیلپ لائن پر غلط اور غیر ضروری کالز کرتے ہیں جس سے ہیلپ لائن نمبر مصروف ہو جاتا ہے اور اس دوران کسی بھی سریس ایمرجنسی کی کال میں لیٹ ہو سکتی ہے اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122جھنگ علی حسنین نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایسی غیر ضروری کالز سے پرہیز کریں کیونکہ ایسی کالز سے کسی انسان کی جان جا سکتی ہے اس حوالے سے اب گورنمنٹ نے ایک ایکٹ پاس کیا ہے کہ ایسی غیر ضروری اور رونگ کال کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گئی اور جس کے سزا کم از کم چھ ماہ قید ہو سکتی ہے اس لیے عوام ایسی کالز سے پرہیز کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں