45

جھنگ(محمد جاوید اعوان)۔ویٹرنری ہسپتال کوٹ لکھنانہ ویٹرنری اسسٹنٹ کےرحم وکرم پر۔موصوف دفتری کام کی بجائےزیڈجان کمپنی کی ٹھیکیداری کرنےلگا۔

جھنگ(محمد جاوید اعوان)۔ویٹرنری ہسپتال کوٹ لکھنانہ ویٹرنری اسسٹنٹ کےرحم وکرم پر۔موصوف دفتری کام کی بجائےزیڈجان کمپنی کی ٹھیکیداری کرنےلگا۔زیڈجان کمپنی کےملازم ملک آصف نامی کےساتھ کامران ویٹرنری اسسٹنٹ کےساتھ گہرایارانہ نہ صرف سائلین کی جیبوں پرڈاکےمارنا بلکہ محکمہ ھذا کےافسران کی بدنامی کاباعث بنےہوئے ہیں۔افسوس کہ ویٹرنری اسسٹنٹ کامران ہسپتال میں آئےہرقسم کےمریضوں کو زیڈجان کمپنی کی ادویات لکھ کردینے کاپابندہوتاہے۔ذرائع کےمطابق جس کےعوض زیڈجان کمپنی کےذمہ اسسٹنٹ کامران کےگھریلواخراجات ہیں۔مختلف ذرائع کاکہناہےکہ کامران نامی ویٹرنری اسسٹنٹ نےلوٹ مار بدعنوانیوں کاسلسلہ شروع کررکھاہے۔اورکمپنی کےملازم سےقریبی یارانہ بناکراس سے فراڈ جعلسازی کےڈھنگ سیکھناشروع کررکھےہیں ۔میڈیاکی جانب سےمزیدتحقیقات کاعمل تیزکردیاگیاہےاور تصویروں کےساتھ مکمل تفصیلات آئندہ شمارہ میں ملاحظہ فرمائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں