34

جھنگ (محمد جاوید اعوان) رشتہ کے تنازع پر بیٹے نے ماں باپ اور بہن کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا

جھنگ (محمد جاوید اعوان) رشتہ کے تنازع پر بیٹے نے ماں باپ اور بہن کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق رشتہ کے تنازع پر بیٹے منظر عباس ولد الطاف حسین سکنہ ملہوآنہ موڑ نے رشتہ کے تنازع پر ماں باپ اور بہن کا قتل کر دیا
پولیس ترجمان کے مطابق مقتولین میں الطاف حسین عمر 61 سال نسرین بی بی عمر 55 سال اور بسم اللہ بعمر 13 سال کو قتل کیا پولیس تھانہ صدر جھنگ نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا ڈی پی او جھنگ نے قاتل کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں
ڈ ی پی او جھنگ کا کہنا تھا کہ قاتل کو جلد گرفتار کر کے قانوں کے کٹہرے میں لایا جائیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں