33

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں حالیہ اعدادو شمار کے مطابق اب تک15لاکھ25ہزار108افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے،

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں حالیہ اعدادو شمار کے مطابق اب تک15لاکھ25ہزار108افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے،ضلع بھر میںاب تک کورونا کنفرم مریضوں کی تعداد3793ہو چکی ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثر3764 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ، 24افراد کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے جبکہ5مریض ابھی بھی کورونا وائرس کا شکار ہیں جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت تحصیل شورکوٹ، احمد پور سیال اور اٹھارہ ہزاری میں قرنطینہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں