72

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ نے چیف آفیسر مہر اکرم بھروانہ کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان کے ویثرن کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت چناب پارک کی تزئین و آرائش، مائی ہیر اسٹیڈیم میں شجر کاری اور اسٹیڈیم کی مرمت میں ہونے والی خدمات کو سراہاتے ہوئے روڈ انسپکٹر میاں محمد اقبال کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نواز ہے۔

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ نے چیف آفیسر مہر اکرم بھروانہ کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان کے ویثرن کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت چناب پارک کی تزئین و آرائش، مائی ہیر اسٹیڈیم میں شجر کاری اور اسٹیڈیم کی مرمت میں ہونے والی خدمات کو سراہاتے ہوئے روڈ انسپکٹر میاں محمد اقبال کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نواز ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ویژن کو عملی جامہ پہنانا اولین ترجیح ہے۔ محکمے میں نمایاں کاکردگی دکھانے والے ملازمین شاباش کے حق دار ہیں، ان کی کاوشیں اور محنت کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اس موقع پرچیف آفیسر مہر اکرم بھروانہ نے انسپکٹر محمد اقبال کی کاکردگی کو سراہتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں