73

جھنگ(محمد جاوید اعوان) میونسپل کارپوریشن جھنگ میں کرپشن کا ایک اور سیکنڈل سامنے آگیا

جھنگ(محمد جاوید اعوان) میونسپل کارپوریشن جھنگ میں کرپشن کا ایک اور سیکنڈل سامنے آگیا چیرمین میونسپل کارپوریشن جھنگ سر پکڑ کر بیٹھ گئے سٹریٹ لاہٹس کی مد میں کروڑوں کا گھپلا راحیلہ ٹریڈرز نامی کمپنی کو لاہور سے منگوائی گئی لاہٹس میں کروڑوں کی پیمنٹ ادا کی گئی بلز میں بارہ ہزار والی لاہٹس 67 ہزار 42 ہزار کا ریٹ لگایا گیا کاغذات میں سینکٹروں لاہٹس موقعہ پر کم لاہٹس تاروں بریکر کی مد میں گھپلے حکومت کو لاہٹس کی مد میں کم سے کم دو کروڑ کا ٹیکہ ٹیکہ لگانے والے افسران سیٹوں پر موجود سب انجینر ایکسین لاہٹ مین سب ملوث سابق ڈی سی جھنگ نے اقبال انجم کونسلر طارق فاروق صابری کی درخواست پر کالونی اسسٹنٹ موجود اے سی اٹھارہ ہزاری کو انکوائری کا حکم دیا لیکن بااثر ملازمین انکوائری پر پیش بھی نہ ہوئے چیئرمین میونسپل کارپوریشن جھنگ نے کونسلر اقبال انجم کی قیادت میں کمیٹی بنا دی کمیٹی کے بلانے کے باوجود بھی افسران لیت و لعل سے کام لینے لگے چند روز بعد بلدیاتی مدت ختم ہونے کی وجہ سے عملہ ٹال مٹول کرنے لگا کنوینر کمیٹی اقبال انجم نے بتایا کہ جتنے کرپٹ یہ ٹیکنیکل لوگ ہیں۔ہم نے زندگی میں نہیں دیکھے سب انجنیئر اور ایس ڈی او ایکسین چیف آفیسر سب نے اپنے ہاتھ رنگے یہ تو ایک معمولی کرہشن یے میونسپل کارپوریشن میں اس سے زیادہ کرپشن ہے کوشش ہوگی کہ اپنے دور میں ان کو منطقی انجام تک پہنچاو کارپوریشن کے سب انجینرز ارب نہیں تو کروڑ پتی ضرور ہونگے سب اپنی سیٹوں پر برجمان ہیں یہ انجنیئر ملک کو بنانے کی بجائے لوٹ ریے ہیں۔سب چور ڈاکو ہیں کنوینر کمیٹی کونسلر اقبال انجم نے مزید بتایا کہ ایک کروڑ ارب پتی سب انجینر کو بجائے سزا دینے کے کارپوریشن کے ساتھ ساتھ ضلع کونسل کا بھی چارج دیدیا تاکہ وہ مزید لوٹ مار کرے انشااللہ سب کو سامنے لاوں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں