39

فرسٹ ایئر A بی اے ون فرسٹ ایئر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری  فرسٹ ایئر A  نے B.A ون کو ہرا کر گرلز ڈگری کالج کوٹری اسپورٹس گالا تھروبال ٹرافی جیت لی۔فرسٹ ایئر C کی تیسری پوزیشن۔ مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر رخسانہ پروین جونیجو، ریحانہ بھٹی، عائشہ ارم ودیگر اساتذہ نے انعامات تقسیم کیئے۔طالبات کا جوش و خروش۔ اچھےکھیل پر بھرپور داد۔ کلاس ٹیچرز میں جیت کی جستجو۔گالا کو چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن ریحانہ بھٹی، ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن عائشہ ارم آرگنائز کررہی ہیں۔

فرسٹ ایئر A بی اے ون فرسٹ ایئر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری 
فرسٹ ایئر A  نے B.A ون کو ہرا کر گرلز ڈگری کالج کوٹری اسپورٹس گالا تھروبال ٹرافی جیت لی۔فرسٹ ایئر C کی تیسری پوزیشن۔ مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر رخسانہ پروین جونیجو، ریحانہ بھٹی، عائشہ ارم ودیگر اساتذہ نے انعامات تقسیم کیئے۔طالبات کا جوش و خروش۔ اچھےکھیل پر بھرپور داد۔ کلاس ٹیچرز میں جیت کی جستجو۔گالا کو چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن ریحانہ بھٹی، ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن عائشہ ارم آرگنائز کررہی ہیں۔

کوٹری(نمائندہ سٹی ون نیوز) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری میں جاری انٹر کلاسز اسپورٹس گالا کی تھروبال  ٹرافی فرسٹ ایئر A نے جیت لی۔ فاتح ٹیم نے فائنل میں بی اے ون کو 2-1  سے شکست دی۔ایونٹ میں فرسٹ ایئر C نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔کالج کی پرنسپل پروفیسر رخسانہ پروین جونیجو,گالا کی آرگنائزرز چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن ریحانہ بھٹی،ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن عائشہ ارم دیگر اساتذہ نے انعامات تقسیم کیئے۔اس موقع پر پروفیسرز شاہین انڑ, شیرین سومرو، پروفیسر شکیلہ میمن،فرزانہ نثار،نسرین، بشری شیخ، رخشندہ شاہ، شازیہ سومرو، سکینہ سومرو، شازیہ بلوچ، افشین نعمان، حمیدہ میربحر، وکیلہ مغل، زیب النساء، خوشبخت صدیقی، رافعہ سبحانی، شمائلہ بخاری، میمونہ وگن، شہناز، زمرد، فوزیہ ابڑو، حنا سومرو،حمیدہ کھوکھر، نصرت کھوسو،ارشاد درس،  آمنہ میمن، حاکم زادی اور دیگر موجود تھیں۔قبل ازیں آرگنائزنگ کمیٹی نے مہمان خصوصی کی آمد پر انہیں طالبات کی بھرپور تالیوں میں خوش آمدید کہا۔مقابلوں میں کالج کی پروفیسرز، کلاس ٹیچرز و طالبات نے  بھرپور انداز میں شرکت کی۔گالا کو چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن ریحانہ بھٹی، ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن عائشہ ارم آرگنائزز کررہی ہیں۔مختلف کلاسز کی 9 ٹیموں نے تھرو بال ایونٹ  میں حصہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں