خان پور (نمائندہ سٹی ون نیوز)ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن زنانہ خانپور طاہر الطاف کی اے ای اوز اور ٹیچرز سے مبینہ نامناسب رویہ کے خلاف احتجاج احتجاجی اے ای اورز اور ٹیچرز کا کہنا تھا کہ ایجوکیشن آفیسر زنانہ میڈم طاہرہ الطاف اے ای اوز سے ناروا سلوک رکھتی ہیں گالم گلوچ سے پیش آنا انکا معمول بن چکا ہے انہوں نے مزید کہا کہ آج سے قلم چھوڑ ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کردیا ہے اگر محترمہ طاہرہ الطاف کو معطل نا کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیں گے احتجاجی اے ای اوز نے اعلی حکام سے نوٹس لیکر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میڈم طاہرہ کو نوکری سے فارغ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]