35

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)صحافت معاشرے کا چوتھا ستون ہے اور صحافی عوام کے اندر آنکھ اور کان کا درجہ رکھتے ہیں: محمد احمد بھٹی

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)صحافت معاشرے کا چوتھا ستون ہے اور صحافی عوام کے اندر آنکھ اور کان کا درجہ رکھتے ہیں: محمد احمد بھٹی
لکھویرا یوتھ ونگ پی پی 240 کے آفس انچارج محمد احمد بھٹی نے کہا کہ بے باک صحافی معاشرے میں ہونے والی منفی سرگرمیوں کو بے نقاب کرتے ہیں اس لیے صحافت کو معاشرے کا چوتھا ستون قرار دیا گیا ہے اور صحافی کو معاشرے کی آنکھ اور کان کہا جاتا ہے ۔انہوں نےکہا کہ پریس کلب منڈی مدرسہ علاقہ کی محرومیوں کو دور کرنے اور بے بسوں اورمظلوموں کی مدد کے لیے ہر وقت کوشاں ہیں صدر پریس کلب خان محمد لنگاہ اور جنرل سیکرٹری ہر وقت اپنی قابل ۔ محنتی اور فرض شناس ٹیم کے ہمراہ اپنے صحافتی امور میں ہمہ وقت مصروف عمل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں