37

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی) ڈسٹرکٹ ہسپتال بہاولنگر کے سامنے میڈیکل سٹور یونین کا حکومت کی جانب سے شیڈول جی کے نفاذ کے خلاف اور اپنے مطالبات کے حق میں شدید احتجاج

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی) ڈسٹرکٹ ہسپتال بہاولنگر کے سامنے میڈیکل سٹور یونین کا حکومت کی جانب سے شیڈول جی کے نفاذ کے خلاف اور اپنے مطالبات کے حق میں شدید احتجاج، احتجاج میں میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن کے عہدیدران و اراکین کی بڑی تعداد میں شرکت حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی، احتجاج صدر میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن بہاولنگر شاہد انجم کی قیادت میں کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں