84

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ریونیو حکام سائلین کے مسائل فوری حل کریں کسی کے جائز کام میں کوئی تاخیر برداشت نہیں کرونگا

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ریونیو حکام سائلین کے مسائل فوری حل کریں کسی کے جائز کام میں کوئی تاخیر برداشت نہیں کرونگا کیونکہ جائز کام سائل کا حق ہے اور اس میں تاخیر بددیانتی ہے جو میرے دور میں نہیں ہوگی سرکاری املاک کی حفاظت ہماری ترجیح ہے پٹواری حضرات زیادہ وقت اپنے دفاتر میں موجود رہیں تاکہ لوگ ان سے مستفید ہوسکیں۔ یہ بات اسسٹنٹ کمشنر جھنگ سلمان احمد نے چارج سنبھالنے کے بعد کی انہوں نے کہا کہ میں جہاں بھی رہا ھوں کام میری اولین ترجیح ہے اور میرٹ پالیسی کو اپنایا ہے میرٹ سے ہٹ کر کوئی کام نہیں ہوگا آئندہ چند روز میں واضع تبدیلی نظر آئے گی انہوں نے مزید کہا کہ میرے دفتر کے دروازے ہر کسی کے لیے کھلے ہیں۔ سائلین بغیر سفارش کے مجھے روک ٹوک کے مل سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں