32

جھنگ: (محمد جاوید اعوان)جھنگ سٹی ٹھٹھہ مالا میں نئے پیدا ہوئے بچے کوسانس کا مسئلہ تھا اور بچہ بے ہوش تھا جسے ریسکیو اہلکاروں نے مصنوعی سانس کے ذریعے سانس بحال کر کے ہسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو 1122*

*جھنگ: (محمد جاوید اعوان)جھنگ سٹی ٹھٹھہ مالا میں نئے پیدا ہوئے بچے کوسانس کا مسئلہ تھا اور بچہ بے ہوش تھا جسے ریسکیو اہلکاروں نے مصنوعی سانس کے ذریعے سانس بحال کر کے ہسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو 1122*

جھنگ: میں ریسکیو 1122 اہلکاروں نے انسانیت کی خدمت کی ایک اور مثال قائم کر دی تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122کنٹرول روم میں کال آئی کی ٹھٹھہ مالا جھنگ سٹی میں نئے پیدا ہوئے بچے کو سانس کا مسئلہ بن رہا ہے اور بچہ بے ہوش تھا جس پر ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے ایمرجنسی کی جگہ پر پہنچے اور بچے کو فرسٹ ایڈ شروع کی ریسکیو اہلکاروں نے بچے کو مصنوعی طریقے سے سانس دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہستپال بحفاظت منتقل کر دیا ہسپتال پہنچتے تک بچہ کا سانس نارمل بحال ہو گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں