30

شیخ سجاد انچارج نقول برانچ ڈپٹی کمشنر آفس نے اخبارات میں خبریں شائع ھونے پر نقل کے چارجز بڑھ دیے

شیخ سجاد انچارج نقول برانچ ڈپٹی کمشنر آفس نے اخبارات میں خبریں شائع ھونے پر نقل کے چارجز بڑھ دیے
جھنگ(بیورو رپورٹ)شیخ سجاد انچارج نقول برانچ ڈپٹی کمشنر آفس نے اخبارات میں خبریں شائع ھونے پر نقل حاصل کرنے کے چارجز بڑھ دیے تفصیلات کے لیے مطابق موصوف نے نقول برانچ میں کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ھے جب کوئی اس سے پوچھے تو بتاتا ھے کہ میں اوپر تک حصہ دیتا ھوں مجھے خبروں کی کیا پروا ھے موصوف کا برانچ ھذا میں آنے والے سائلین سے رویہ بھی انتہائی نا خوش گوار اور ہتک آمیز ھوتا ھے اور ہر آنے کو کہتا ھے کہ وہ ڈپٹی کمشنر بیٹھا ھے جاؤ جو کرنا ھے کر لو عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام اور ڈپٹی کمشنر جھنگ سے اسکی کرپشن سے بنائی گئی جائداد کی انکوائری کی استدعا کی ھے اور ڈپٹی کمشنر سے اسے نقول برانچ سے تبدیل کرنے کی بھی اپیل کی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں