29

جھنگ (محمد جاوید اعوان) جھنگ کا مشہور بارہ ریسٹورنٹ ناقص باسی گندی کچن چوئے کے فضلے اور زاہد المعیاد میٹریل اور فریرز میں مضر صحت گوشت برآمد ہونے پر فوڈ اتھارٹی نے 40 ہزار روپے جرمانہ عاُئد کر دیا

جھنگ (محمد جاوید اعوان) جھنگ کا مشہور بارہ ریسٹورنٹ ناقص باسی گندی کچن چوئے کے فضلے اور زاہد المعیاد میٹریل اور فریرز میں مضر صحت گوشت برآمد ہونے پر فوڈ اتھارٹی نے 40 ہزار روپے جرمانہ عاُئد کر دیا بارہ ریسٹورنٹ اونچی دوکان پھیکا پکوان ثابت ھوا سوشل میڈیا پر بارہ ریسٹورنٹ کے معیار اور پبلسٹی صرف ڈرامہ مخلتف اھم شخصیات کو بلوا کر شہریوں کی توجہ مبذول کروانے والا ریسٹورنٹ شہریوں کی صحت سے کھیلنے لگا سیل کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی جھنگ نے شہر کے مشہور اور خود کو شہر کا سب سے بہترین ریسٹورنٹ کہنے والے بارا ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا اور کچن میں چوئے کے فضلے زائد المعیاد مصالہ جات اور باسی اشیا کے ساتھ فریرز میں مردار گوشت ھونے پر ریسٹورنٹ کو 40 ہزار جرمانہ کرکے اہندہ وارننگ دی گئی جبکہ اتنی ناقص اشیا برآمد ہونے پر فوری سیل کیا جانا تھا مگر بااثر مافیا نے صرف جرمانہ کروا کر معاملہ ختم کر دیا یاد رھے کہ بارہ ریسٹورنٹ پر ایک ڈرامہ چل رھا ھے کہ مخلتف اھم سرکاری و سیاسی شخصیات کو بلوا کر ریسٹورنٹ کا رعب جمایا جاتا ہے جبکہ حقیقت میں انتہا غلیظ ترین ریسٹورنٹ نکلا اور اھم شخصیات کا ڈرامہ شہریوں کو دھوکہ دیکر لوٹنے کا ایک سلسلہ جاری ھے جھنگ کے شہریوں نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ ایک ریسٹورنٹ سے مکھی بھی نکل آئے تو اسے فوری سیل کیا جاتا ہے جبکہ اس ریسٹورنٹ سے اتنا کچھ مضر صحت مواد نکلا اسے صرف چالیس ہزار جرمانہ کیا گیا قانون کے مطابق سیل کیا جاتا ڈی جی فوڈ اتھارٹی نوٹس لے اور ایسے گندے ریسٹورنٹ کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں