تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
34
شیئر کریں
جھنگ (محمد جاوید اعوان) مرزا سجاد محمود بابر اسسٹنٹ کمشنر 18 ہزاری کی بڑی کاروائی یوٹیلٹی سٹور سے بھاری مقدار میں گھی خرید کر ذخیرہ کرنے والا سخص رنگے ہاتھوں گرفتار
جھنگ (محمد جاوید اعوان) مرزا سجاد محمود بابر اسسٹنٹ کمشنر 18 ہزاری کی بڑی کاروائی یوٹیلٹی سٹور سے بھاری مقدار میں گھی خرید کر ذخیرہ کرنے والا سخص رنگے ہاتھوں گرفتار۔ذرائع کے مطابق مرزا سجاد محمود بابر اسسٹنٹ کمشنر 18 ہزاری نے عامر علی ولد حقنواز قوم بلوچ سکنہ روڈو سلطان کو موقع سے پکڑا جو کہ یوٹیلیٹی سٹور 18 ہزاری سے تقریباً 60/70 پیکٹ گھی غیر قانونی طور پر لے کر روڈو سلطان جا رہا تھا، مزید معلوم ہوا ہے مذکورہ شخص یوٹیلیٹی سٹور سے سستے داموں گھی خرید کر ذخیرہ کرتا ہے اور علاقے میں مہنگے داموں فروخت کرتا ہے، مذکورہ شخص اور گھی کے پیکٹ اسسٹنٹ کمشنر اپنے دفتر لے گئے اور مزید کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔