124

شیخوپورہ(نمائندہ سٹی ون نیوز)عید کی خوشیاں غم میں تبدیل، معمولی تلخ کلامی پر بہن نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا

شیخوپورہ(نمائندہ سٹی ون نیوز)عید کی خوشیاں غم میں تبدیل، معمولی تلخ کلامی پر بہن نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا
بھکھی پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا
پولیس نے ڈیڈ باڈی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے شیخوپورہ ڈیڈ ہاوس منتقل کر دیا
والدہ کی مدعیت میں ملزمہ فاطمہ کے خلاف 302 کا مقدمہ درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں