23

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں ترقیاتی کاموں کو بریک لگ گئی ھے بھکر روڈ، فیصل آباد روڈ،ٹوبہ روڈ،سرگودھا روڈ پر ٹھیکیداروں نے کام روک دیا ہے عوام پریشان۔شہر بھر میں مٹی اور ریت کا طوفان چلتا رہتا ہے انتظامیہ فنڈزکے بارے میں عوام کو آگاہ کرے عوامی حلقے

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں ترقیاتی کاموں کو بریک لگ گئی ھے بھکر روڈ، فیصل آباد روڈ،ٹوبہ روڈ،سرگودھا روڈ پر ٹھیکیداروں نے کام روک دیا ہے عوام پریشان۔شہر بھر میں مٹی اور ریت کا طوفان چلتا رہتا ہے انتظامیہ فنڈزکے بارے میں عوام کو آگاہ کرے عوامی حلقے۔ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار کم ہوگئی ہے فنڈزبند ہوگئے ہیں سیاسی قیادت فنڈز جاری کرانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے بھکرروڈ،سرگودھا روڈ، ٹوبہ روڈ وغیرہ پر کام بند ہو گیا ہے عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ترقیاتی کاموں پر فوری کام شروع کریا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں