39

جھنگ تھانہ مسن کے علاقہ میں گورنمنٹ ماڈل سکول بنڈی پاتوآنہ کلاں میں ساتویں کلاس کے بچہ پر تشدد

جھنگ تھانہ مسن کے علاقہ میں گورنمنٹ ماڈل سکول بنڈی پاتوآنہ کلاں میں ساتویں کلاس کے بچہ پر تشدد
جھنگ(محمد جاوید اعوان) گورنمنٹ ماڈل سکول بنڈی پاتوآنہ کلاں میں ساتویں کلاس کے طالبعلم سمیع اللہ ولد ریاض خان پر تشدد گورنمنٹ ماڈل سکول بنڈی کلاں کے ٹیچر قیصر عباس نے بچہ پر انتہائی تشدد کیا اور بے دردی کے ساتھ مارا گیا بچہ کی چیخیں آسمان پر جاتی رہی اس ظالم ٹیچر کو ذرا احساس نہ ہوا اور اس بچہ کو تشددکا نشانہ بنا کے چھوڑا
بچہ کے والد ریاض خان کی اعلی حکام اور محکمہ تعلیم کے سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ اس ظالم ٹیچر کو نوکری سے فارغ کیا جاۓ اور سخت سزا دلواٸی جاۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں