123

اٹھارہ ہزاری (محمد جاوید اعوان) سجاد محمود بابر اسسٹنٹ کمشنر کے مختلف پیٹرول پمپس پر چھاپے معیار اور پیمانے چیک کیے گئے۔

اٹھارہ ہزاری (محمد جاوید اعوان) سجاد محمود بابر اسسٹنٹ کمشنر کے مختلف پیٹرول پمپس پر چھاپے معیار اور پیمانے چیک کیے گئے۔۔ تفصیلات کے مطابق اٹھارہ ہزاری اور گردونواح میں پیٹرول پمپس کی بہت سی شکایات تھیں کہ پیٹرول اور ڈیزل کا معیار ٹھیک نہیں ھے اور پیمانے بھی ٹھیک نہ ہیں اس پر کارروائی کرتے ھوئے اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری سجاد محمود بابر نے مختلف پیٹرول پمپس پر چھاپے مارے رحمٰن پیٹرولیم سروس کو پیمانہ کم ھونے پر سیل کر دیا عوامی اور سماجی حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر کی اس کارروائی کو بہت سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں