175

اہم ترین *پاکستان مسلم لیگ ن کا پاکستان راہ حق پارٹی سے صوبائی وزارت کے لئے رابطہ*

اہم ترین
*پاکستان مسلم لیگ ن کا پاکستان راہ حق پارٹی سے صوبائی وزارت کے لئے رابطہ*

پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے اتحادی ایم پی اے مولانا معاویہ اعظم طارق کووزارت کی پیش کش کی۔مولانامعاویہ اعظم طارق نے اپنی پارٹی فیصلے کے مطابق شکریہ کے ساتھ معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مسلم لیگ ن کو سپورٹ وزارت کے لئے نہیں بلکہ ناموس رسالت ،ناموس صحابہ و اہلبیت اور جھنگ کی ڈویلپمنٹ کے ایجنڈا پر کیا تھا ۔اس لیے فلفورمعاہدےکےمطابق ہمارے مطالبات پرعمل درامد کیاجائے۔ مولانا معاویہ اعظم طارق نے پارٹی فیصلے سے مسلم لیگ ن کی قیادت کو آگاہ کر دیا۔
*ترجمان پاکستان راہ حق پارٹی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں