38

عبدالحکیم (عبدالروف عاقب) پٹرولنگ پولیس نے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے ملزمان گرفتار کرلیے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

عبدالحکیم (عبدالروف عاقب) پٹرولنگ پولیس نے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے ملزمان گرفتار کرلیے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
، تفصیل کے مطابق پٹرولنگ پوسٹ خالق آباد کے انچارج سب انسپکٹر طاہر خان کے ہمراہ اے ایس آئی رؤف انجم اور ہیڈ کانسٹیبل وسیم عباس نے دوران پٹرولنگ2 مختلف مقامات سے دو الگ الگ ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں ملزمان کے پاس ناجائز اسلحہ موجود تھا جو برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس نے بالترتیب ایک ملزم سے ایک پسٹل 30 بور بمعہ میگزین اور2 گولیاں جبکہ دوسرے ملزم سے بھی ایک پسٹل 30 بوربمعہ میگزین اور 10گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔ متعلقہ پولیس اسٹیشن نے دونوں ملزمان کے خلاف 2 الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔ڈی ایس پی پٹرولنگ خانیوال غلام فرید خان نے پولیس ملازمین کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان کیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں