36

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں ان سے حلف لیا، تقریب میں وجاہت حسین، مونس الٰہی، راسخ الٰہی، حسین الٰہی، موسیٰ الٰہی، فواد چودھری، عمر ایوب خان، ڈاکٹر بابر اعوان، پرویز خٹک، میجر (ر) طاہر صادق سمیت بڑی تعداد میں رہنماؤں کی شرکت
لاہور(26جولائی2022) نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں چودھری وجاہت حسین، مونس الٰہی، راسخ الٰہی، حسین الٰہی، موسیٰ الٰہی، فواد چودھری، عمر ایوب خان، ڈاکٹر بابر اعوان، پرویز خٹک، میجر (ر) طاہر صادق، سید صمصام بخاری، عامر کیانی، غلام سرور خان، اعجاز چودھری اور دیگر رہنما بڑی تعداد میں شریک تھے۔#

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں