34

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر نگرانی ضلع میں میں غیر قانونی آئل ایجنسیز کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے ،اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال نیاز احمد مغل نے غیر قانونی آئل ایجنسیز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ایک ایجنسی سیل کر کے مالک ایجنسی کو پولیس کے حوالے کیا اور موقع پر 5ہزار کا جرمانہ عائد کیا

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر نگرانی ضلع میں میں غیر قانونی آئل ایجنسیز کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے ،اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال نیاز احمد مغل نے غیر قانونی آئل ایجنسیز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ایک ایجنسی سیل کر کے مالک ایجنسی کو پولیس کے حوالے کیا اور موقع پر 5ہزار کا جرمانہ عائد کیا ۔اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال نیاز احمد کا کہنا تھاکہ ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی واضح ہدایات ہیں کہ غیر قانونی کاروبار میں ملوث کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کے خلاف سخت قانونی کاروائیاں جاری رہے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں