65

اٹھارہ ہزاری(تحصیل رپورٹر)روڈوسلطان میں طلباءکیطرف سےمسواک ڈےمنایاگیا،دن منانےکامقصد،مسواک کی اہمیت کواجاگرکرناتھا،طلباء۔

اٹھارہ ہزاری(تحصیل رپورٹر)روڈوسلطان میں طلباءکیطرف سےمسواک ڈےمنایاگیا،دن منانےکامقصد،مسواک کی اہمیت کواجاگرکرناتھا،طلباء۔
مثالی تحفیظ القرآن روڈوسلطان کےطلباءکی طرف سےگزشتہ نواحی علاقہ روڈوسلطان کی جامع مساجد اور مختلف شاہراہوں پرمسواک ڈے منایا گیا،لوگوں کو مسواک کرنے کا مسنون طریقہ بتایا گیاتاکہ عوام الناس کو رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اس سنت سے روشناس کرایاجائے اورمعاشرے میں اسکی برکتیں نازل ہوں،مثالی تحفیظ القرآن روڈوسلطان کےطلباءکےمذکورہ کام،نظم وضبط،قابلِ اعتمادگفتگواور سنجیدگی کو دیکھ کرلوگوں نے خوب سراہا،اس موقع پرطلباءکیطرف سےعوام الناس کے علاوہ مساجد کےخطیب صاحبان کوخصوصی طور پر مسواک گفٹ کیےگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں