تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
59
شیئر کریں
جھنگ (جاوید اعوان سے): پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما متحرمہ مریم نواز کی فیصل آباد میں منعقد ورکرز کنونشن کے موقع پر جھنگ سے نواب فیصل حیات خان جبوانہ ، نواب بابر خان سیال اور مہر خالد سرگانہ کی قیادت میں کثیر تعداد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ جھنگ سے فیصل آباد کی طرف روانہ ہوا
جھنگ (جاوید اعوان سے): پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما متحرمہ مریم نواز کی فیصل آباد میں منعقد ورکرز کنونشن کے موقع پر جھنگ سے نواب فیصل حیات خان جبوانہ ، نواب بابر خان سیال اور مہر خالد سرگانہ کی قیادت میں کثیر تعداد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ جھنگ سے فیصل آباد کی طرف روانہ ہوا۔جس میں کارکنان کی جانب سے پارٹی پرچم تھامے ہوئے تھے۔ مسلم لیگ نون نے باقاعدہ اپنی الیکشن کمیپین شروع کردی ہے۔نواب فیصل حیات نے کہا مخالفین کو اس بار کسی بساکھی کا سہارا نہیں لینے دیں گے۔پنجاب سیمت وفاق میں مسلم لیگ نون حکومت بنائیں گی۔نواز شریف کی قیادت میں ترقی کا سفر دوبارہ سے شروع کریں گے۔