28

لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز)وزیر کھیل ‏پنجاب کی انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس لاہور میں انڈونیشیا کے سفیر آدم مولاوارمین توجیو سے وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز)وزیر کھیل ‏پنجاب کی انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس لاہور میں انڈونیشیا کے سفیر آدم مولاوارمین توجیو سے وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
۔انڈونیشیا کے روایتی مارشل آرٹس کھیل پینچک سلت کو پنجاب میں فروغ دینے اور ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کرنے پر بات چیت ہوئی۔انڈونیشیا اور پاکستان برادر اسلامی ممالک ہیں۔‏انڈونیشیا کے سفیر آدم مولاوارمین توجیو سے ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان یوتھ ایکسچینج پروگرام متعارف کروانے کے حوالے بات چیت۔وفد کو محکمہ سپورٹس اور ای روزگار پروگرام پنجاب کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔ جلد ہی کوچز کاکیپسٹی بلڈنگ پروگرام شروع کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں